the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
بیجنگ،21نومبر(ایجنسی) چین کی قومی ویدشالا نے آج ملک کے شمالی حصے کے کچھ علاقوں میں بھاری برفباری یا برفیلے طوفان کا خدشہ کے پیش نظر 'بلیو الرٹ' جاری کیا هےچين کی نیشنل National Meteorological Centre نے اندرونی منگولیا، بیجنگ، تیآنجن میں آج صبح آٹھ بجے اور کل صبح آٹھ بجے بھاری برفباری کی



پیشن گوئی ظاہر کیا ہے.


رپورٹ کے مطابق ان علاقوں میں لوگوں کو گھروں کے اندر رہنے اور برفباری اور زبردست سردی کو دیکھتے ہوئے حفاظتی اور ہنگامی اقدامات کرنے کے لئے خبردار کیا گیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.